Milestone is grateful to SAKURA and Sewa International.

We are grateful to SAKURA and Sewa International for providing us the opportunity of comprehensive training of Electric and Manual Wheelchair.
We are going back to serve our country and specialty our disabilty community.
We are also thankful to MILESTONE

جب ساری قوم کے نوجوان باہر جانے کی تگ و دو کر رہے ہیں ہمارے جوان الیکٹرک وہیل چیئر کی ٹیکنالوجی لے کر پاکستان آرہے ہیں۔
یہاں نا تو مہینے کے چھ لاکھ ملیں گے ناہی عزت والی برابری کی زندگی بلکہ اپنی ہی کمیونٹی کی چند بیمار اور ناکام زہنیت کے لوگوں کی باتیں بھی سُننا پڑیں گی۔
ہر دوسرے شخص کی کوشش ہوگی کہ مفت وہیل چیئر مل جائے اور جو کہ ملنی بھی چاہئے۔ ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ مُتحرک ہو۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے گورنمنٹ کو وہیل چیئر خرید کردینی چاہئے۔ ہمارا کام وہیل چیئر بنانا ہے۔
مائل اسٹون ایک عشق کی داستان ہے۔ جہاں آج پینتیس دیوانے کام کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *